What are kala Jadu Symptoms in Urdu?


QuestionsWhat are kala Jadu Symptoms in Urdu?
Azmat Ali asked 3 weeks ago
1 Answers
Akhtar Bhai Spell Caster answered 1 week ago
کالے جادو کی مختلف علامات ہیں۔

  1. كھانا پکاتے ہوئے بدبو کا انا
  2. لگاتار برے خوابوں کا انا
  3. بغیر وجہ کے رونا انا
  4. ناموں کا بھول جانا
  5. بالوں کا گرنا جادو کی اک عام علامت ہے
  6. چہرے کا دن با دن بگڑتے جانا
  7. ہر وقت دل کا اڑنا یا جلن محسوس ہوتے رہنا
  8. بنتے کام بگڑ جانا
  9. خود سے نفرت ہو جانا
  10. چلتے وقت اپنے پیچھے کسی کا ہونے کا خوف
  11. کتنے کتنے دن نیند کا نا انا

اِس کے علاوہ بھی علامات ہو سکتی ہیں جو چیک کرنی پر ہے پتہ چلتی ہیں لیکن اپر دی گئی علامات عام تر کالا جادو کی علامات ہوتے ہیں

Write Your Answer Below

0
+
0
=







0 Shares